Urdu sad poetry | urdu sad poetry sms in Urdu writing
دُشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیںدیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پر پہلا تیر کون
خاموشیاں بھی خوف زدہ ہیںکچھ اس قدر کچلے ہیں تم نے لفظ میرے..
انسانیت وہاں دم توڑ جاتی ہے جہاں کسی ایک انسان
کی مجبوری دوسرے انسان کے لیے تماشا بن جائے
چیخیں مارنے کو دل کر رہا ہیں بہت. کہ آج پھر بہت اداس ہوں میں
شدید بخار,دُکھتی آنکھیں,پَھٹتا سَرتکلیف دہ پَسلیاں,اور سلگتی رُوح
ہم تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگرتیرے ناجانے کیوں اداس رہتے ہیں
0 Comments