Heart Touching Sad Poetry in urdu 2 lines -2 line Urdu poetry copy paste








Heart Touching Sad Poetry in Urdu 2 lines -2 line Urdu poetry copy paste 


ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے 

مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھایا ہے. ❤___❣💔

اگر رک جائے میری دھڑکن_تو موت نا سمجھنا!
 
کئی بار ایسا ہوا ہے تجھے یاد___ کرتے کرتے,💔

مرشد میری تو منتیں بھی ابھی باقی تھی🌚

اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے💔💯🔥

ہر بات جانتے ہوئے بھی دل مانتا نہ تھا__♥️⁩😔

ہم جانے اعتبار کے کس مرحلے میں تھے__🙂💔

Heart Touching Sad Poetry in urdu 2 lines -2 line Urdu poetry copy paste


اے کاش تم بھی مجھے یوں چاہو_❤️
جیسے درد میں کوئی سکون چاہتا ہے_🙂💔

یہ کچی عمر کی محبتیں بھی۔۔۔۔
بڑے پکے روگ لگا جاتی ہیں ۔۔۔

مرشد ان سے کہنا ان کی یاد آتی ہے
مرشد یہ بھی کہنا کہ میں رو پڑتا ہوں

ہم سب ایک ایسے شخص کے مستحق ہیں
 جو یہ کہے کہ میں آپ کو کھو نہیں سکتا 💞🌹💞

sad poetry in urdu 2 lines without images

ہائے، وہ آخری سفید لباس,❤️🤗
چیخیں، صدمہ، چارپائی، جنازہ
جوانی کی موت چاہتا ہوں💔🙂
جیسے تڑپا  ویسے تڑپانا چاہتا  ہوں😔😔

نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں__
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں...! 🥀🖤😔


؏ــشــــــق🔥♥️
سارے الزام اپنے سر لے کر.!
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا.!

میری مٹی میں محبت ہی محبت ہے 
چھو کہ دیکھو تو سہی ہاتھ لگاؤ تو سہی __!! 💏🔥💋✨♣

اے محبت کے وکیلوں میرا سب کچھ رکھ لو❤️🫰
مجھے بس اس کی یادوں سے رهائ چاهیۓ🫶💔


sad poetry sms in urdu 2 lines text messages copy paste

اُور تُم تو دل ہو تُم سے دل تھوڑی نہ بھر سکتا ہے“♥️🖇️

میں اگر تیرے دل میں نہیں، تو کہیں بھی نہیں ہوں میں ♥️🌻

ایک وقت تھا چند لوگ تھے کچھ شوق تھے 🙂💔

برے ہی سہی ہم
تم سے تو مخلص تھے ۔🩷


تیرے بغیر شہر میں ہر ایک سے 
میں دل لگا رہا ہوں مگر لگ نہیں رہا😒

سارے غموں کی وفات ہو جائے
اگر میری تم سے بات ہو جائے❤


‏الجھی تھی جن میں ایک زمانے سے زندگی 
کیوں اے غمِ حیات وہ گیسو سنور گئے


تیری قُربت بھی قیامت تِری دُوری بھی عذاب,,🍂
دِل کو تسکین کی صُورت کِسی پہلو نہ مِلی.💔

تھکاوٹ صِرف کاموں کی ہی نہیں ہوتی
  ہم خُود سے لڑتے لڑتے بھی تھک جاتے ہیں۔۔۔!!

2 line Urdu poetry copy paste

اب کس کے لیے لائے ہو یہ چاند ستارے ۔۔۔۔۔۔۔
ہم خوابوں کی دنیا سے نکل آئے ہیں


ڈّھُونَڈَو گِے جَبَ اُجَڑِےِ رِشَتُوَںَ مِیںَ وَفاَ کِےَ خَزَانِے
🌚✨🌸 تُمَ مِیَرِےَ بَعدَ مِیَرےَ ہَمِ نَامَوُںَ کَا بِھَی اِحَتَرَاَمَ کَرَوُ گِےَ♡💫🌏🌈

"کسی سے بھی بات کر لیں کہیں بھی مصروف ہو جائیں
 لیکن اس شخص کی کمی پوری نہیں
 ہوسکتی جس کی ضرورت دل کو ہوتی ہے_ 🙂♥️🌸🖤🔥__ '

یہ پیر زادیاں ہمیں راس نہیں آئی !
اب کی بار عشق کرینگے کسی سگریٹ زادی سے _;)🖤

سادگی سے زندگی بسر کرنے سے انسان خود بھی سکون میں 
رہتا ہے اور خدا بھی اس بندے سے راضی ہوتا ہے🌸🫀🌴

وقت دوست رشتے انسان کو مفت میں ملتے ہیں 🥰
لیکن ان کی قیمت بچھڑ جانے کے بعد معلوم ہوتی ہے😥💔🥰❤

تیرے بغیر گزارا نہیں کسی صورت
اُسے یھ بتانے سے بات بگڑی ہے🥹💔

مجھے نہ کسی کا دل نہ کسی کی جان چائے🥀
 دل کا جو خیال سمجھ سکے وہ انسان چاہیے♥️🥺❤️

لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی💔💔🙂
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا💔💔  🙂

سوچوں تو ساری عمر کٹ گئی محبت میں
دیکھوں تو ایک شخص بھی میرا نہ ہوا💔

قدم قدم پر نئے لوگ منتظر ہیں مگر۔🥀🖇
ہم ایک شخص کو دل سے لگائے پھرتے  ہیں ۔ 💔

وہ تیرا  ایک وعدہ کہ ھم  کبھی جدا  نہیں 
ھوں گے💔💔🚶‍♀️
وہ قصہ ھم اکثر اپنے دل کو سنا کر مسکراتے ہیں💝💝💝

"کتنے شـــــــــوق سے چھوڑ دیا تم نے یاد کرنا
جیسے صدیوں سے تیرے دل پہ بوجھ تھے ہم🥺🥺


اپنے چاہنے والوں کو وقت دیا کریں🙏🏻
کسی اور نے دے دیا تو بے قدرے ہو جاؤ گے🙂

🖤‏آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں🖤
🖤وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے🖤


ہم سنے اور سنائے جاتے تھے 
رات بھر کی کہانیاں تھے ہم 🙂💔

حد سے زیادہ محبتیں اکثر ہمیں بےفکرا بنا دیتی ہیں
 اور یہی بےفکری ہمیں برباد کرتی ہے

‏ہماری تصویریں بھی سرمایہ حیات ہیں
ہم ضعیفی میں دیکھیں گے جوانی اپنی🥺

وہ اتنا خوبصورت ہے کہ اُس کو..!!🥺
بُھلا دینے کی نیت بھی نہیں ہے..!🖤😔

ہمارا معیار دل کی خوبصورتی ہے 
 ہم حسین چہروں کا بھروسہ نہیں کرتے♥️

میں تعلقات میں معاہدے نہیں کرتا💯😌
جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امانِ اللّٰه🙏

مانا کے وقت ____ستا رہا ہے 🥀💔
 لیکن کیسے جینا ہے یہ بھی سیکھا رہا ہے✨🙂

نگاہوں میں ابھی تک دوسرا چہرا نہیں آیا❤️
بھروسہ ہی کچھ ایسا تھا تمھارے لوٹ آنے کا😐💔

زندگی میں ہر جگہ پھول بکھیرتے جاؤ،
واپسی پر اپنے لیے باغ لگا ہوا پاؤ گے۔🌼✨🌿🍀🌸☘️🏵️







Post a Comment

0 Comments