Urdu sad poetry 2 lines








Urdu sad poetry 2 lines
urdu sad poetry 2 lines in urdu

 




دُشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیں


دیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پر پہلا تیر کون


मेरे मित्र शत्रुओं से मुक्त हैं


देखना है कि मुझ पर पहला तीर कौन चलाता है



Dushmno Ke sath Mery Dost Bhi Azad Hen

 


Dekhna he Khenchta he Mujh pr Pehla Teer Kon


میری راہیں اروھوری ہیں

تھوڑا ساتھ توں میرے چل





ایـک خـــدا ہــی ہــے جــو سجــدوں میـــں مــان جــاتـا ہــے


ورنـــہ یــــہ انســـان تـــو جـــان لــے کــــر بھــی راضــی نہیــں ہـــوتا



اچانک سے ایک ہم درد ملا 

پھر اُسی سے ہر درد ملا 




مجھے انتظار ہے زندگی کے آخری پنوں کا

سنا ہے آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے





اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا


جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی





صورتیں کتنی بھی اچھی ھو 

  
     ہمیشہ مقدر کی محتاج رہتی ہیں 



‏مجھے کاغذ کی کشتی میں بٹھا کر

وہ خود بارش کا پانی ہو گی




مرنا ہم سجدے میں چاہتے ہیں 😞


اور نماز ہم پڑھتے نہیں




اے دوست غم سے اچھا اس دنیا میں کوئی نہیں ہوتا

سب جدا ہو جاتے ہیں لیکن یہ غم جدا نہیں ہوت




ضروری نہیں ہر رشتہ لڑائی جھگڑے سے ختم ہو

کچھ رشتے کسی کی خوشی کے لیے بھی ختم کرنے پڑتے ہیں




تُونے ہمیشہ آنے میں دیر کر دی!!💔

میں نے ہمیشہ اپنی گھڑی کو خراب سمجھا!!





کوئی ایسا تھا میرے اندر..!!


جو مُجھے مُجھ سے بیزار کر گیا.!!





مرشد میری تو منتیں بھی ابھی باقی تھی 🌚


 اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے






محبت کی سب سے بری بات یہ ہے کہ

 یہ  گھٹیا لوگوں سے بھی ہو جاتی ہے






















Post a Comment

0 Comments