Aur Kya Dekhne Ko Baaqi Hai _ love poetry in Urdu 2 lines








 love poetry in Urdu 2 lines,deep love poetry in urdu,sad love poetry in urdu.2 line urdu poetry romantic sms

love poetry in Urdu 2 lines,deep love poetry in urdu,sad love poetry in urdu.2 line urdu poetry romantic sms

 love poetry in Urdu 2 lines,deep love poetry in urdu,


اور کیا دیکھنے کو باقی ہے


آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا


Aur Kya Dekhne Ko Baaqi Hai


Aap Se Dil Laga Ke Dekh Liya




और क्या देखने को बाक़ी है



आप से दिल लगा के देख लिया




وہ میری قسمت میں نہیں یہ سنا ہے لوگوں سے 


 پھر سوچتا ہوں قسمت  خدا لکھتا ہے لوگ نہی


دن تو پاتا ہے در بدر مجھ کو 💕💞


اے رات ہم رات کو تیرے بھی نہیں ہوتے



وہ ملے گا تو اس سے پوچھون گا _!!


کس کو آباد کیا مجھ کو برباد کرکے




 تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے


کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے




میـــــــــــرے بس میں نہیــــــں دل کی ترجمانی کرنا💞



بس یہ سمجھو، لفظ کم ہیــــں، اور تم سے محبت زیادہ






ایسا ہو سکتا ہے؟؟


کیسی شخص کو دیکھا نہیں ملاقات نا کی ہو!


مگر اس کے الفاظ پڑھ کر اس کی ذات سے عشق ہو جائ



یہ جان ، جان جاناں وغیرہ پرانی روایتیں ہیں 


             میں تجھ کو پیار سے محبت پکاروں گا ۔۔۔ 




چلو مر ہی جاتے ہیں تم پر مگر یہ بتاؤ

دفن باہوں میں کروگی یا سینے میں



مجھے خبر نہ تھی اپنی خوشی نصیبی کی ،❤️

مجھے وہ ایسے  ملی  جیسے نور نظروں کو .




لگی ہے بدعا مجھے ان گلابوں کی 


جن کو توڑا تھا ہم نے تمہارے لیے




🎀نــہ پڑھـا کـرو اتنــے غور ســے میــری پوسٹیـں ❤️


🎀  ایویـں پیـار ویار ہـو گیــا تو بھول نہیــں پاو گــــے





چلتے پھرتے ماہتاب دکھائیں گے


کبھی بارش میں آنا تمہیں ملتان دکھائیں گے




سنو تم کیسا محسوس کروں گے 


جب میرا نام لے کر کہا جائے گا...




محبت کرنے والے درد میں تنہا نہیں ہوتے


جو روٹھو گے کبھی مجھ سے تو اپنا دل دکھاؤ گے




ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا نہیں ہوتا 


نہ ہی ہر لڑکی بدکردارہوتی ہے




کتابوں کی طرح بہت الفاظ ہیں مجھ میں❣️💕


اور کتابوں کی طرح بہت خاموش ہو میں




ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں💔😖


تیرے جانے کا غم زیادہ ہے




فیصلہ چھوڑ دیا تیرے اندازے پر ۔۔❤️🥀


ہر روز ایک بات سمجھائی نہیں جائے گی ۔۔۔😊


تو اگر سن نہیں پایا تو غور سے دیکھ مجھے 🌹


بات ایسی ہے کہ پھر دہرائی نہیں جائے گی ۔۔






ساتھ چلنا ہو اگر تو حوصلہ رکھنا دوست


میری عادت ہے مِنت نہیں ہوتی مجھ سے


کوئی سچا ہو تو جان وار دو اس پر


یار جھوٹے کی حمایت نہیں ہوتی مجھ سے





👑جــو تجــھــــے خـــریــــد سکــــے ایســـا کوئـــی پیـــسہ نہیــــں


👀دوســـت بہـــت مــلــے زنـــدگـــی میــــں پـــر ہـــر کــوئــی تجــــھ جیســـا نہـــــیں






میرے بارے میں زیادہ مت سوچوں ۔۔ 


میں دل میں نہیں آتی ، میں سمجھ میں بھی نہیں آتی 


میں آتی ہی نہیں ہوں --- 


اُنہوں نے منع کیا ہے کہیں جانے سے ..









incoming search terms

      1. most romantic love poetry in urdu sms
      2. love shayari in Urdu
      3. deep love shayari in urdu
      4. love shayari in urdu for girlfriend
      5. love shayari in urdu for boyfriend
      6. sad love poetry in Urdu
      7. love poetry in urdu 2 lines
      8. most romantic love poetry in urdu sms
      9. love poetry in urdu copy paste
      10. love poetry in urdu romantic










      Post a Comment

      0 Comments