sad shayari in urdu 2 lines | 2 line sad shayari in urdu
کمال ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گی
میں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی
کسی کو کسی سے فرق نہیں پڑتا
مگر ہائے اداکاری سب ہی کمال کرتے ہیں
کِسی کا بھروسہ مت کرنا یار
لوگ اپنا بنا کر چھوڑ جاتے ہی
اللہ کرے تم ڈیٹ پر جاؤ
اور اقرارالحسن اپنی ٹیم لے کے پہنچ جاۓ
مجھے معلوم ہے __میرا مقدر تم نہیں لیکن
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!
💕آج کل تو خون بھی اپنا نہیں بنتا💟
💝یہ مٹی کے بنے لوگ کیا وفا کریں گے💔💯🔥
میرے دُ شمن مجھے یہ کہہ کر چھو ڑ گئے 💔💔
جا تیرے اپنے ہی کا فی ہیں تجھے رُ لانے کے لئ
ہم تو تیری ہر خواہش پوری ہونے کی دعا کر بیٹھے❤️💯🌹
ہمیں کیا پتا تھا کہ ہمیں بھول جانا بھی تیری خواہش تھی
نہ کھول میرے مکاں کے اداس دروازے
ہوا کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا
نیند میں بھی گرتے ہیں آنکھ سے آنسو🍂
تم خواب میں بھی ہاتھ چھوڑ دیتے ہو
میں تیرے غم میں مبتلا لڑکا
روز مر مر کے بھی نہیں مرتا
قبر پہ تم میری رونے آؤگے
ہم سے پیار ہے یہ بتانے آؤگے
نہ کھول میرے مکاں کے اداس دروازے
ہوا کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا🍁💔
مدتوں بعد جو دیکھی اس نے میری خشک آنکھیں
پھر یہ کہہ کے رلا گیا کہ لگتا ہے سنبھل گئی ہو
more posts
new-urdu-sad-poetry-2-lines-sad-poetry.
0 Comments