deep 2 line love shayari in urdu | love poetry in urdu 2 lines








 in this post i will shared with you a lot of 2 line love shayari in Urdu text and love poetry in Urdu 2 lines.

deep 2 line love shayari in urdu | love poetry in urdu 2 lines
love poetry in Urdu 2 lines




💞احساس تیـرے ہـونـے کـا جـس پـل نہیـں ہـوتـا
 
💕سـانـسوں کـا سلســلہ بھـی مکـمل نہیــں ہــوتـا



ہر اُداسی کا سبب ہمیشہ عشق نہیں ہوتا




,اُور ہر شخص ہمارے مِیٹھے لہجے کا حٙقدار نہیں..!!🙂❤️🌸




ہر پل خُدا سے تیرا عشق مانگا "- 🥺♥️🌍




بَس اتنا سا اثر ہو گا ہماری یادوں کا


‏کہ کبھی کبھی تُم بِنا بات مُسکراؤ گ



آنکھوں کی دسترس سے بھی باہر ہے وہ حسین

اور دل یہ چاہتا ہے وہ بانہوں میں قید ہ



‏کب تلک لوٹ کے آؤ گے ، بچھڑنے والو


خالی رَستے پہ کھڑا شخص بُرا لگتا هے




‏" اور پھر یاداشت میں صرف وہی چیز, 


وہی شخص باقی رہ جاتا ہے، جسے ہم بھلانا چاہتے ہیں ۔ " 💔🥀




حاصل ہو جائے " تو عزت کرنا 💃❤


نہ ملے تو   "بنت حوا "  کو بدنام نہ کرنا !!



ہم ایک ساتھ سجیں گے ایک ساتھ تصویر بناۓ گے

تم تھام کر رکھنا ہاتھ ہم ایک ساتھ مسکرائیں گے ۔



تو کیا ہوا ؟ جو آپ کے شمار میں نہیں رہا

میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رہا


فقط یہ آپ کا گلہ نہیں ہے میرے محترم

ہمارے ساتھ جو رہا قرار میں نہیں رہا...



خسارہ ھے ہر وہ چیز   پگلے ہر وہ سہولت اور

 ہر وہ شخص جسکی قیمت اپکا ذہنی سکون ھے🖤



اس نے جان نہیں لی میریبس 

مبتلائے عشق کیا اور چھوڑ دیا



تھوڑے میں بھی ہو سکتا ہے گزارا لیکن,

🍁

یہ خواہش ہے کہ وہ شخص مجھے سارا ملے.




جس دن میرا  انتقال ہو گا ''' 

وہ دن بھی کمال ہو گا !!

 سب میت پر آۂیں گے میری""

تو جو نہ آیا تو  سوال ہو گا !!

            قبر پر میری سرہانے بیٹھ کر ""

  آنسو پینا تیرا محال ہو گا !!

          تو بولے گا اور میں خاموش بالکل    

مجھے وہاں بھی تیرا خیال ہو گا:

                   میں تو مر جائوں گی ،

              ،بس لفظ ہی زندہ ہوں گے""

         میری شاعری کا ناجانے کیا حال ہو گ




احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!😊😊


معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!❤✌اد 



آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀

آپ ہمیں _سمجھ نہ سکے



"کچھ راستے نا مکمل رہ جاتے ہیں اس لئے کہ 

ہمارے پاس انکی تکمیل کا اختیار ہوتا ہے نہ حق



جب کسی کی بدنصیبی عروج پر ہوتی ہے 🥀

 تب ایک لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے 💔"


ایک نیند ہے جو رات بهر آتی ہی نہیں 

ایک نصیب ہے جو ہر وقت سویا رہتا ہے


" اور پھر میری اِن بد قِسمت آنکھوں نے اپنے مٙن چاہے


 شخص کو کِسی اور کا ہوتے ہُوئے بھی دیکھا! ۔ " 💔🙂


غصہ کے وقت برداشت کا ایک لمحہ 

تمہیں ہزار دفعہ شرمندہ ہونے سے

بچاسکتا ہے


آج دل بہت اُداس ہے  جیسے کوئ دفنا کر بھول گیا ہو ۔

😭💔


کوئی بھی شخص نہیں تھا جو چپ کراتا مجھے 

میں خود ہی رو کے یہ کہتا تھا خود سے اور نہ رو


اے روئے زمین کی اداس لڑکی۔۔۔۔

خدا کرے تمہیں کوئی ایسا ملے 

جو تمہارے آنسوؤں کو چھو کر موتی بنا دے🥀


incoming search terms

  1. love shayari in Urdu
  2. deep love shayari in urdu
  3. love shayari in urdu for girlfriend
  4. love shayari in urdu for boyfriend








Post a Comment

0 Comments