Urdu Poetry for Friends | Mai Phool Chunti Rahi Aur Muje Khabar | best urdu poetry for friends








 2 line poetry,sad poetry in urdu,Sad Poetry,Love Poetry,Urdu poetry for friends,Urdu Poetry,urdu Sad Poetry,Dil Shayari,friendship poetry in urdu two lines sms

2 line poetry,sad poetry in urdu,Sad Poetry,Love Poetry,Urdu poetry for friends,Urdu Poetry,urdu Sad Poetry,Dil Shayari,
urdu poetry for friends in urdu 



میں پھول چنتی رہی اور مجھے خبر نہ ہوئی



وہ شخص آ کے مرے شہر سے چلا بھی گیا




ایک ہی شخص میری دعاؤں کا محور ٹھہرا


وہی میری صبح ،میری شام، میری کائنات ٹھہرا 



کسی نے مفت میں پایا وہ شخص


جو ہر قیمت پر چاہیے تھا مجھ کو




" چار دِن کِسی کی بھرپُور توجّہ پاکر ہواؤں میں اُڑنے سے گریز کریں 



 کِیونکہ ؛ وہی شخص آپ کو اگلے چار دِن میں زمین پر بھی پٹخ سکتا ہے




جب آپ کا خیال کرنے والا آپکا پسندیدہ 


شخص آپ سے دور رہنے لگے


تو پھر اکیلے پن سے  محبت ہو ہی جاتی ہے!!



‏ہر کھونے والا شخص اس بات کا مستحق نہیں


 ہوتا کہ اسے خسارہ لکھا جائے__




‏بہت سی چیزیں انسان کے بس میں نہیں ہوتیں 

 

ہم  حالتِ نزع میں پڑے شخص کو یہ نہیں

 

کہہ سکتے کے وہ مرنے سے انکار کر دے



”بے پرواہ شخص سے کی گئی محبت سے بڑا کوئی ضیاع نہیں ہے“ 




فقط ایک شخص کا رہا انتظار مسلسل 









میں کسی ایسے شخص کi مستحق ہوں......!


جس کے پاس انتخاب کے لیے دس لاکھ آپشنز ہوں لیکن 


وہ پھر بھی مجھے ہی منتخب کرے....!!!




     ,,ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا

 دل خوش ہوا خود کو گناہگار دیکھ کر





ہم سب ایک ایسے شخص کے مستحق ہیں

 جو یہ کہے کہ میں آپ کو کھو نہیں سکتا -🖤





ایک ہی شخص کو دل سے لگائے بیٹھے ہیں🌸🤎🌙















اور تم....! 🙈💞



دنیا کے ہر شخص سے الگ ہی مقام رکھتے ہو






جس خاص کےلیے آپ خاص نہی



 اُسےعام کیجیےقصہ تمام کیجیے 





کسی نے مفت میں پایا وہ شخص



جو ہر قیمت پر چاہیے تھا مجھ کو 





جب آپ کا خیال کرنے والا آپکا پسندیدہ


 شخص آپ سے دور رہنے لگے 


تو پھر اکیلے پن سے  محبت ہو ہی جاتی ہے!!





" اور پھر زندگی تو وہ کہانی ہے کہ 


 جِس میں من چاہے کردار نہیں مِلتے ۔ 




لوگ بدلتے نہیں ہیں بس اُن کی زندگی میں


 ہم سے بہتر لوگ آجاتے ہیں




     جہاں ہم محبتیں لٹاتے ہیں وہاں ہم ردی ہوتے ہیں


incoming Searches 














Post a Comment

0 Comments