sad love poetry in Urdu 2 lines | sad love poetry in Urdu








 

sad love poetry in Urdu 2 lines | sad love poetry in Urdu



شروع میں تو بہت محبت سے پیش آتا تھا


پھر اک روز اسے مجھ سے بہتر  مل گیا★



جو دعا سے نکل گیا


 پھر اسکوبد دعا میں کیا یاد رکھنا




اس سے بڑی خوش قسمتی اور کیا ہوگی

 

کہ ہم نبی کریم(ص) کے امتی ہیں۔💔


آذاد کردئیے من پسند لوگ۔۔۔


نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔۔



ہر کسی سے تو نہیں لگایا جاتا دل


ہر کوئی تو اس قابل نہیں ہوتا 💯






- مر بھی گئے تو کون پوچھے گا; 💔






‏"بندہ جوان ہو اور مایوس ہو بھلا

 اس سے زیادہ تکلیف دہ منظر کیا ہو گا۔💔😖




وہ عشق کی باتوں میں ماہر لڑکی ۔۔۔

نکاح کے معاملے میں بڑی بزدل نکلی...!




رشتوں میں خواری کی ایک بڑی وجہ

 یہ بھی ہے کہ انسان خود سے

 زیادہ دوسروں سے مخلص ہو جاتا ہے۔





یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے

بہت سے سال لگے__سال بھی جوانی کے





رات کے کٙرب کا اِس بات سے اندازہ کر 

شام ہوتے ہی میرا چہرہ اُتٙر____جاتا ہے




اے! زندگی تجھ پہ تجربات کر کے دیکھے ہیں

تو مجھے فقط فریبوں کے سوا کچھ نہیں دیتی




*" اور پھر ہر شخص ویسا نہیں ہوتا

 جیسا ہم سوچ لیتے ہیں* ! ۔ " 💔





میں بھی اک اذیت ہوں

  سب کـو تکلیـف ہوتی ہے مجھ سے،،🙂💔




بیچ راہ کے لٹکا ہوا ، الجھا ہوا ، اذیت میں

میں وہ وعدہ ہوں جس کو__توڑ گیا کوئ


Best love Poetry in Urdu 2 lines 


ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ آپ کا من چاہا

 شخص کسی اور جگہ ردی کے بھاؤ بِک جاتا ہے۔۔😔💔🥀





" روزانہ نہ سہی مگر کبھی کبھی ہی ،

 وہ شخص مُجھے سوچتا تو ہوگا ۔ 




اسے لگتا ہے میں اس سے بچھڑ کے خوش ہوں

مجھے لگتا ہے میں جوانی میں مر جاؤں گی





ہمارے خاندان میں تو ذات کا مسئلہ

 بھی نہ تھا پھر بھی وہ شخص مجھے نہ مل سکا 🙂💔



لوگ منتظر تھے کہ مجھے ٹوٹتا ہوا دیکھیں۔۔۔۔!


اور میں تھا کہ برداشت کرتے کرتے پتھر بن گیا۔۔




یہ روح باہر سے جی رہی ہے 

یہ جسم اندر سے مر گیا ہے





_اور مجھے تمہارے ہم ناموں سے بھی نفرت ہے 🫀🖤





صورتیں کتنی بھی اچھی ھو 👌😍


       ہمیشہ مقدر کی محتاج رہتی ہیں



Searches related to Urdu sad poetry on UrduWaliPoetry.com


  1. Best love Poetry in Urdu 2 lines
  2. most romantic love poetry in Urdu sms
  3. love poetry in urdu text
  4. Love poetry in urdu 2 lines for him
  5. Love poetry in urdu 2 lines for her
  6. Love poetry in urdu 2 lines for girlfriend
  7. Love poetry in urdu 2 lines copy and paste
  8. 2 line urdu poetry copy paste
  9. deep love poetry in Urdu copy paste
  10. love poetry in Urdu text copy and paste








Post a Comment

0 Comments