![]() |
Best love Poetry in Urdu 2 lines |
مجھے نہ کسی کا دل نہ کسی کی جان چائے
دل کا جو خیال سمجھ سکے وہ انسان چاہیے
میں اگر تیرے دل میں نہیں،
تو کہیں بھی نہیں ہوں میں ♥️🌻
خوبصورت__انسان__نہیں
اس__کا__اخلاق__ہوتا__ہے_✨
مجھ سے تم کیوں نہیں 🚫گلہ کرتے
🔥مجھ سے آخر تمہیں کیا گلے ہیں🔥❣️
راستے خوبصورت ہیں تمھارے ساتھ منزل کا پتہ نہیں۔
ہم سادگی میں ڈوبے ہوئے لوگ۔🙂
تمہارے حسن سے متاثر نہیں ہوتے۔👑🔥
تم نہیں یاد کرتے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا😢
دل اس لیے جلتا ہے کہ ہم تمہیں بھلا نہیں سکتے💔
تعلق ہو تو روح کا ہو دل تو اکثر بھر جایا کرتے ہیں۔
اُور تُم تو دل ہو تُم سے دل تھوڑی نہ بھر سکتا ہے“♥️🖇️
خوبصورت ہیں وہ دل جو وفا پہ قائم رہتے ہی
دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے❣️🙂👀
جب بھی میرا خیال آۓ…..
توتم ا پنا خیال رکھ لینا…❤️
کہ….
عشق سوچ کہ کیتا تہ کی کیتا ✨
دل دے کے دل لین دی آس ر کھی❤️
پیار ا یہو جا کیتا تہ کی کیتا…😇
محبت میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی
جب تمہارا دل چاہے
تب میرے ہو جا نا
حسب ضرودت سا حسن ہے۔
تم حسب تو فیق ساچاہ لینا 🔥
پاگل تھے وہ کبھی ہمیں د یکھنے کے لیے ☹️
ہا ے 🙈
ہمارا بھی ایک زمانہ تھا
مخلص دلوں کے ساتھ الـلّٰـہ کبھی نا انصافی نہیں کرتا""❤
" خوبصورتی کوئی معنی نہیں رکھتی "
"اگر حیا نہ ہو تو 💯
اور پھر جب احساس ہی نہ
ہو تو باتیں سب بیکار ہوتی ہیں ☺️
اور پھر ہم نے خود سے عزیز کسی کو نہیں رکھا ✨
سادگی سے زندگی بسر کرنے سے انسان خود بھی
سکون میں رہتا ہے اور
خدا بھی اس بندے سے راضی ہوتا ہے
Searches related to Urdu sad poetry on UrduWaliPoetry.com
- Best love Poetry in Urdu 2 lines
- most romantic love poetry in Urdu sms
- love poetry in urdu text
- Love poetry in urdu 2 lines for him
- Love poetry in urdu 2 lines for her
- Love poetry in urdu 2 lines for girlfriend
- Love poetry in urdu 2 lines copy and paste
- 2 line urdu poetry copy paste
- deep love poetry in urdu copy paste
- love poetry in urdu text copy and paste
0 Comments