romantic love story poetry in Urdu | love poetry in urdu 2 lines for her








in this post I will share with you romantic love story poetry in Urdu | love poetry in Urdu 2 lines for her in Urdu text.

romantic love story poetry in Urdu | love poetry in urdu 2 lines for her
most romantic love poetry in Urdu sms for her

تم جاننا چاہتی تھی نہ کہ تم کتنی دلکش ہو  ؟



تو سُنو میرا بس یہی ماننا ہے کہ اگر تمہیں دیکھ کر بھی کوئی تمہاری محبت میں گرفتار نہیں ہوتا ہے یا تو وہ اندھا ہے یا پھر زندگی سے بیزار۔✨👀🎀❤️


کہنے کو تو بہت کچھ ہے لیکن کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے نہ کہ کسی کی تعریف لفظوں میں کر پانا بہت مشکل ہو جاتا ہے میں اکثر سوچتا ہوں کہ وہ کتنے خوش نصیب لوگ تھے جو اپنے پیاروں کے لیے تعریفی کلمات لکھ پاتے تھے اور ان کی کہانیاں اتنی پیاری ہوتی تھیں کہ آنے والی نسلوں تک کو ایسی محبت کا احساس دیتی تھی کہ محبت سے تھکے ہارے لوگوں میں پھر سے محبت کرنے کی ہمت پیدا ہو جاتی ہے مجھے لگتا ہے تم بھی ایسی ہی کسی کہانی کی شھزادی ہو جس نے محبت سے ہارہے ہوئے کو پھر سے محبت کے احساس سے سرشار کیا اور ہمت دی کہ نہیں محبت کسی سے کبھی بھی ہو سکتی ہے  اور مجھے واقعی ہو گئی اُس ہی اک شہزادی سے ایسی شہزادی جس تک پہنچنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں وہ ایک خود میں مگن رہنے والی کسی کی پرواہ نہ کرنے والی لیکن میری پرواہ کرتی ہے خود سے بھی زیادہ اور میں ساری دنیا کے سامنے یہ دل کھول کر کہ سکتا ہوں کہ ہاں میں پھر سے محبت کرنا سیکھا ہوں اک شہزادی سے اُسی پرانی کہانیوں کی شہزادی جسے پڑھ کر لوگ محبت پر ایمان لاتے اور رکھتے ہیں۔🥺❤️


جب تلک تیرا سہارا ہے مجھےگہرا پانی بھی کنارا ہے مجھےنہ بھی چمکے تو کوئی بات نہیں تو تو ویسے ہی ستارا ہے مجھے 😘❤️



تـــھــوڑا وقت لـگـــے گــا__🫠

لیـــکــن میـــں اپنـــے خـــواب خـــود پـــورے کـــروں گـــی__انشـــاللـــہ✨🫀🌸



فقط تجھےکھونے کے ڈر سے تجھے پایا ہی نہیں♥



جـس کو ہــــم چــــاہـــــیں "🌸

          اســــے اور کیــــا چـــــاہـیــــے"♥️


مــــن چــاہــــا شخـــص ہــــــر درد کـی دوا ہـــــوتـــا ہـــــے....🌚🍂



میں خود بھی اب افسردہ ہوں ، لوگوں کو بھی ہنسانا بھول گی🌸🤍


ایک ہی شخص کو دل سے لگائے بیٹھے ہیں🌸🤎🌙


"_مجھـــے اہـم ہونـــے کـا وہـم نہیـں میـں عـام ہــوں منفــرد ســْا°🌸🦋❤️


ذہنــؔـی حــؔـالــؔـت ٹھیــؔـک نہیــؔـں تھــؔـوڑا دور رہیــؔـں♥


"- زندگی کا سب سے خوبصورت دن ہو گا جس دن ہم طواف کعبہ کریں گے •"😇♥️✨



سنو لڑکی !


"- ہنس کے آگے بڑھو اور دکھ دینے والوں پر فاتحہ پڑھ ڈالو ، تم شہزادی ہو اور 

شہزادیاں کبھی ہار نہیں مانتیں •"🙃♥️


"- اذان دنیا کی سب سے خوبصورت آواز ہے •"😇♥️✨

دلوں میں نفرت لے کر کس قدر سادگی سے ملتے ہیں لوگ✨                             


✰مجھـــے واپســں وہاںــــــٓ لــــے جاؤںــــــٓ جہاںــــــٓ میــں تمہـارے ملنـــے ســـے پہلـــے تھــا اور پھــر مجھـــے چھــوڑ دو جـانـاںــــــٓ★">>🙂🖇️🥹


نایاب نہیں ہوں کہ کوئی چاہے مجھے💕

لیکن عام بھی نہیں کہ کوئی ٹھکرائے مجھے😏💕.

سُــن خــامیــاں بــہت ہے مــجھ میــں 🦋

مگــر یــہ دل مُخلــص  ہے۔🥀✨



  اور سچی محبت کا حق تو یہ ہے کہ تم اسے حلال بناؤ 🌍❤️💍


‏جہاں دل بھر جاتے ہیــــــــں ... وہاں بہانے مل ہی جاتے ہیــــــــں ........!!!🙂💔

تم ہر جگہ ہماری برائی سنو گے ♥️


ہم پہ گزری ہے ہم ہی جانتے ہیں۔۔۔🌻





- کـُـــچھ لـــوگ  آنــسو دے کـر کہتے ہیـــں 🥀👀
، یـار ! خـوش رہـــا کـــرو 🌸😶

کــؔــبھی مــؔــیری کمــؔــی دنــؔــیا کــؔــی ہــؔــــؔــر شــؔــے مــؔــیں پــؔــاو گــؔــے "- 💛🌸💸🌏


- مــــختصر یــــہ کــــہ مــــجھے کــــسی ســــے بــــھی بــــات نــــہیں کــــرنی..!! 🖇️🤎


محبت تم سے کر کے محبت ضائع کر دی میں نے>♥


تو بات سمجھا کر میری سن تو دنیا بھی لیتی ہے ♥



        " ایسی الجھی نظر تم سے ہٹتی نہیں " 🫀


تیرے آس پاس رہوں، دل ویراں ہے>>♥️



تو بات سمجھا کر میری سن تو دنیا بھی لیتی ہے ♥


میں پاگل ہوں اور میرا پاگل پن تم ہو-((🫀


تیری کئ تصویریں ہیں میرے پاس 😍🫀♥️🌏💋🌺

مگر دل پھر بھی تیرا دیدار چاہتا ہے

incoming search terms

    1. love shayari in Urdu
    2. deep love shayari in urdu
    3. love shayari in urdu for girlfriend
    4. love shayari in urdu for boyfriend
    5. sad love poetry in Urdu
    6. love poetry in urdu 2 lines
    7. most romantic love poetry in urdu sms
    8. love poetry in urdu copy paste
    9. love poetry in urdu romantic







    Post a Comment

    0 Comments