تجھ بن رہا بھی نہیں جاتا لیکن
تیری خوشی شامل تھی اس جدائی میں
तुम भी नहीं बनते
आपकी खुशी इस अलगाव में शामिल थी
Tujh Bin Rha Bhi Nhi Jata Lekin
Teri Khushi Shamil Thi Us Judai Me
Heart Touching Sad Poetry in Urdu 2 lines sms - sad poetry in Urdu 2 lines without images
زندگی پہلے ہی مختصر تھی
کیا تیرا روٹھنا ضروری تھا
روٹھیں کے تم سے ، اس طرح سے پھر
فاتحہ کے سواکچھ بھی نا پڑھ سکوگے
رابطے ختم کرنے سے
محبت ختم نہیں ہوتی
بے وفاؤں سے ہار کر
وفاداروں سے بدلہ لیتے ہیں لوگ
مجھے عشق ہو خدا کرے
کوئی اس کو تجھ سے جدا کرے
حاصل زندگی ، حسرت کے سوا، کچھ بھی نہیں
کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں
میں نے صبر کیا ہر اس لمحے پر جہاں
مجھے رونے رونے مرجانا چاہیے تھا۔
تیرے فیصلے بہتر ہے یارب!
لیکن میرا دل ترس جاتا ہے اسے پانے کے لیے
تیرا ناراض ہونا بھی واجب ہے،
میں بھی آجکل خود سے تنگ ہوں
اور میں دوسروں کو نصیحت کرنے والی لڑکی
خود پریشان رہتی ہوں۔
میں تمہیں درد میں دیکھوں تو روح کانپ
جاتی ہے
تمہیں مجھ پر ایک بار بھی ترس
نہیں آیا !
ایک کمال کی بات بتاؤں آپ کو؟
کسی کو آسانی سے مت لنا لوگ
رابطوں کی بھی حد ہوتی ہے
میں تو پیچھے ہی پڑ گئی تھی اسکے
سنا سمجھ لیتے ہیں۔
heart touching sad poetry in urdu text
Heart touching sad poetry in urdu 2 lines sms urdu
Heart touching sad poetry in urdu 2 lines sms copy
heart touching love poetry in urdu text
heart touching quotes in Urdu text
heart touching poetry copy paste
0 Comments