Sad Love Poetry in Urdu | 2 line Urdu Sad Poetry Heart Touching
ایک چہرہ اگر دل میں بس جائے
لاکھ اس سے حسین ملیں پھر فرق نہیں پڑتا۔
روٹھنا عورت کا حق ہے اور منا نامرد کا فرض
محبت کے قرض ایسے ہی لوٹائے جاتے ہیں۔
روٹھنا اور منانا سر آنکھوں پے مگر
خدارا محبت میں شامل کوئی تیسرا نہ ہو۔
تمہارے ہونے سے سب کچھ ٹھیک ہو جاتا ہے
یہاں تک کہ میں بھی۔
روز جی بھر کے اسے دیکھتے ہوں گے
اس کے گھر کے اپنوں کی بھی کیا بات ہے۔
مجھے اوروں سے کیا لینا دینا
مجھے تم نمہارا وقت تمہارا ساتھ چاہیئے
میرا ہنر، میرا اکمال پوچھتے ہیں لوگ
اگ با کمال شخص میری دسترس میں ہے۔
READ MORE : Attitude Quotes in Urdu | Attitude Urdu Quotes
مجھے اسکے سامنے بولنا بہت پسند ہے کیونکہ وہ
میری بے تکی باتوں کو بھی دل سے سنا ہے۔
دل سکون چاہتا ہے
جو تیرے سوا کہیں ممکن نہیں۔
0 Comments