Best Urdu Quotes About love and life | Urdu Quotes for love,urdu quotes about life,urdu quotes about life partner
جس شخص کی غلطی، غلطی نہ لگے
کتاب عشق کی تفسیر میں اسے محبوب کہتے ہیں
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں
مجھے میرے سوا کوئی نہیں جانتا
اپنی انا اپنے پاس رکھو جناب
تمہارے جیسے ہم صدقے میں دیا کرتے ہیں
میری راہ میں ہزار لوگ ہیں
اور میری نظر میں صرف تم ہو
یاد آتے ہیں اف گناہ کیا کیا
ایک محبت کر لی، دو سر تم سے کرلی
ہمارے شہر میں سب سے حسین شخص ہے تو
میں کیسے سب کی توجہ ہٹاؤں کا تجھ سے
Urdu Quotes for love in urdu text
ادا مطلب، نگاہ مطلب، زباں مطلب، بیاں مطلب 💝
بنا مطلب، کہاں جاؤں، جہاں جاؤں، وہاں مطلب
اللّہ سے خاموش گفتگو`دل کی الجھنیں دور کرتی ہے
اور انسان کا بہت اچھا ہونا بھی
اُسکو بہت نقصان ديتا ہے
محبـت'اورآنسـووں'کابھـرم-خداکے سـواکـوئی'نہیـں رکھتـا
سکـون تـو بـس اللّٰــہ کـــے ذکـر میـں ہــے چیزیـں بـس وقتــی خوشـــی دیتــی ہـــے
یہ سچ ہے میرے رابطے محدود ہیں زرا
یہ سچ ہے اتنے زیادہ میرے دوست نہیں ہیں
کچھ سوچ کے ہی ملایا ہو گا میرے رب نے تم سے
ورنہ اتفاق اتنا اچھا نہیں ہوتا
بدلا جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مجھے🙂
گرگٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی
کبھی سوچتی ہوں کہ__ مجھے سوچتا ہو گاوہ
پھر سوچتی ہوں کہ___ یہ کیا سوچتی ہوں مٙیں
اگر جو چاہا ہے وہ نہیں ملا،
تو ایک بار جو ملا ہے اُسے چاہ کر تو دیکھو!
میں"_ تمہیں"_ اس"_ طرح"" چاہتا"_" ہوں
جیسے میری خواہش تھی کہ کوئی مجھے چاہتا
ہم تو آزاد پرندے ہیں🦅
جب بھی اُڑیں گے، اپنے دم پر اُڑیں گے
لوگ کہتے ہیں کہ تجھے سر پر چڑھا رکھا ہے
تاج پیروں میں نہیں ہوتے بتاؤ اِن کو
Incoming searches
Urdu quotes about love in urdu
Urdu quotes about love in 2 line
Urdu quotes about love for him
Urdu quotes about love for her
Short urdu quotes about love
deep love urdu quotes
0 Comments